سورة الحجر - آیت 32
قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے ابلیس! تجھے کیا ہے؟ کہ توسجدہ کرنے والوں میں نہیں ہوا۔“ (٣٢) ”
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔