سورة الاعراف - آیت 67

قَالَ يَا قَوْمِ لَيْسَ بِي سَفَاهَةٌ وَلَٰكِنِّي رَسُولٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس نے کہا اے میری قوم! میں میں بے وقوف نہیں ہوں لیکن میں سارے جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ہوں۔ (٦٧)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔