سورة الليل - آیت 20

إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ صرف اپنے رب اعلیٰ کی رضا کے لیے دیتا ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔