سورة الشمس - آیت 4

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور رات کی قسم جب وہ ڈھانپ لیتی ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اور اللہ تعالیٰ قسم كھاتا ہے جب رات كی تاریكی چھا جائے، اور سورج كی روشنی كا نشان باقی نہ رہے۔