سورة الشمس - آیت 3

وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور دن کی قسم جب روشن کردیتا ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اللہ تعالیٰ قسم كھاتا ہے کہ جب دن كے وقت سورج پوری روشنی كے ساتھی جلوہ گر ہوتا ہے، اور تمام اشیاء كو نمایاں كر دیتا ہے۔