سورة الفجر - آیت 4

وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور رات کی جب وہ رخصت ہوتی ہے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یَسْرِ سے مراد چلنا ہے۔ یعنی جب رات آئے اور جب جائے كیونكہ (چلنا) دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔