سورة الانشقاق - آیت 22

بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بلکہ منکرین الٹا جھٹلاتے ہیں

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اللہ تعالیٰ ان كے دلوں كی باتوں كو جنہیں یہ چھپا رہے ہیں خوب جانتا ہے تم اے نبی! انہیں خبر پہنچا دو كہ اللہ تعالیٰ نے ان كے لیے دردناك عذاب تیار كر ركھے ہیں۔