سورة الانشقاق - آیت 4

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جو کچھ اس میں ہے اسے باہر پھینک دی گی اور خالی ہوجائے گی اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔