سورة المطففين - آیت 28
عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ ملا کر مقرب لوگ شراب پئیں گے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔