سورة عبس - آیت 36

وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے کا

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔