سورة النازعات - آیت 4
فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر ایک دوسرے سے سبقت لے جانے والے فرشتوں کی۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
پھر ان ارواح کے متعلق اللہ تعالیٰ کی طرف سے جیسا حکم صادر ہوتا ہے اس کی بجا آوری کے لیے ایک دوسرے سے آگے نكل جانے كی كوشش كرتے ہیں۔ اللہ کے او امر کو جیسے وہ صادر ہوتے ہیں۔