سورة المدثر - آیت 20

ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہاں اللہ کی مار اس پر کیسی بات بنانے کی کوشش کی

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اللہ كی مار: یہ اس كے حق میں بد دعائیہ كلمے ہیں كہ ہلاك ہو، مارا جائے كیا بات اس نے سوچی ہے۔