سورة المزمل - آیت 18

السَّمَاءُ مُنفَطِرٌ بِهِ ۚ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جس کی سختی سے آسمان پھٹ جائے گا بے شک اللہ کا وعدہ پورا ہو کر رہنا ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔