سورة المعارج - آیت 39
كَلَّا ۖ إِنَّا خَلَقْنَاهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں جس چیز سے ہم نے ان کو پیدا کیا ہے اسے وہ جانتے ہیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔