سورة الحاقة - آیت 2

مَا الْحَاقَّةُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ ثابت ہونے والی کیا ہے؟

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔