سورة الواقعة - آیت 70
لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم چاہیں تو اسے کھارا پانی بنا دیں، پھر کیوں نہیں تم شکر ادا کرتے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔