سورة الواقعة - آیت 44

لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دہ ہو گا

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

جن لوگوں کے اعمال نامے ان کے بائیں ہاتھ میں دیے جائیں گے، یہ سخت دھوئیں میں ہوں گے جو جسم کو اچھا لگے گا اور نہ آنکھوں کو بھلا معلوم ہو گا۔