سورة الواقعة - آیت 19
لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جسے پی کر جنتیوں کا نہ سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔