سورة الرحمن - آیت 47
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
پس تم اپنے پروردگار كی كون كون سی نعمتوں كو جھٹلاؤ گے۔