سورة القمر - آیت 42
كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنَاهُمْ أَخْذَ عَزِيزٍ مُّقْتَدِرٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مگر انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلا دیا، آخر کار ہم نے انہیں پکڑا جس طرح زبردست طاقت والا پکڑتاہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔