سورة القمر - آیت 37
وَلَقَدْ رَاوَدُوهُ عَن ضَيْفِهِ فَطَمَسْنَا أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر انہوں نے اس سے اس کے مہمانوں کا مطالبہ کیا، ہم نے ان کی آنکھیں اندھی کردیں اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزاچکھو۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔