سورة الطور - آیت 33

أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ ۚ بَل لَّا يُؤْمِنُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے قرآن کو خود بنا لیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔