سورة الذاريات - آیت 1
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
قسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس سے مراد وہ ہوائیں ہیں جو مٹی اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔