سورة الدخان - آیت 55
يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ ہر اعتبار سے پرامن ہونگے اور لذیر چیزیں طلب کریں گے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔