سورة الزمر - آیت 31
ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِندَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخر کار قیامت کے دن تم سب اپنے رب کے حضور اپنا اپنا جھگڑا پیش کرو گے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔