سورة الصافات - آیت 178
وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بس انہیں کچھ مدّت کے لیے چھوڑ دیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
پھر دوبارہ پہلے حکم کی تاکید کی کہ تو ان سے ایک مدت متعین تک کے لیے بے پروا ہو جا اور انھیں چھوڑ دے اور دیکھتا رہ۔ یہ بھی دیکھ لیں گے۔