سورة الصافات - آیت 174
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے نبی کچھ مدّت تک انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔