سورة الصافات - آیت 165

وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہم صف بستہ حاضر رہتے ہیں۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اس طرح صفیں کیوں نہیں بناتے جس طرح بارگاہ الٰہی میں فرشتے صف بستہ ہوتے ہیں۔ (مسلم: ۴۳۰)