سورة الصافات - آیت 152
وَلَدَ اللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہ اللہ اولاد رکھتا ہے یقیناً یہ لوگ جھوٹے ہیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔