سورة الصافات - آیت 59

إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو موت ہمیں آنی تھی وہ پہلے آچکی اب ہمیں کسی قسم کا عذاب نہیں ہوگا۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔