سورة الشعراء - آیت 220
إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والاہے۔“
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
وہ اللہ اپنے بندوں کی باتیں خوب سنتاہے، ان کی حرکات و سکنات کو خوب جانتاہے آپ لوگو ں کی ایک ایک نقل وحرکت سے اللہ واقف ہوتاہے۔