سورة الشعراء - آیت 184

وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور پہلے لوگوں کو پیدا فرمایا ہے۔“

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔