سورة الشعراء - آیت 181
أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” پیمانے پورے دو اور کسی کو کم نہ دو۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔