سورة الشعراء - آیت 104

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور مہربان بھی۔“ (١٠٤)

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس میں کوئی شک نہیں کہ تیرا پروردگار، پالنہار پورے غلبے اور قوت کے ساتھ ہی بخشش اور رحم والا ہے۔