سورة الشعراء - آیت 99

وَمَا أَضَلَّنَا إِلَّا الْمُجْرِمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” مجرموں نے ہمیں گمراہ کیا۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

افسوس اس غلط اور خطرناک کام پر ہمیں مجرموں نے لگائے رکھا۔