سورة الشعراء - آیت 97
تَاللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور مشرک اپنے معبودوں سے کہیں گے کہ اللہ کی قسم ہم تو کھلی گمراہی میں مبتلاتھے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔