سورة الشعراء - آیت 71

قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے جواب دیا یہ بت ہیں جن کی ہم پوجا کرتے ہیں اور ہمیشہ انہی کے سامنے اعتکاف کرتے ہیں۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔