سورة الشعراء - آیت 56
وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کاشیوہ ہر وقت چوکس رہنا ہے۔“
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔