سورة المؤمنون - آیت  64
							
						
					حَتَّىٰ إِذَا أَخَذْنَا مُتْرَفِيهِم بِالْعَذَابِ إِذَا هُمْ يَجْأَرُونَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						یہاں تک کہ جب ہم ان کے عیاش لوگوں کو عذاب دیں گے تو اس وقت وہ چیخ وپکار کریں گے۔“
								تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔