سورة المؤمنون - آیت 38
إِنْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا وَمَا نَحْنُ لَهُ بِمُؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ شخص اللہ کے نام پر جھوٹ بول رہا ہے اور ہم کبھی اس کی بات ماننے والے نہیں ہیں۔“
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔