سورة الكهف - آیت 8

وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بلاشبہ ہم جو کچھ زمین پر ہے اسے ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں۔“ (٨)

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔