سورة الإسراء - آیت 108
وَيَقُولُونَ سُبْحَانَ رَبِّنَا إِن كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُولًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور کہتے ہیں ہمارا رب پاک ہے۔ یقیناً ہمارے رب کا وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا۔“
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔