سورة الحجر - آیت 95

إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”بے شک ہم آپ کو مذاق کرنے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں۔“

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔