سورة الحجر - آیت 46

ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کو کہا جائے گا ” سلامتی کے ساتھ اور بے خوف ہو کر ان میں داخل ہوجاؤ۔“ (٤٦) ” ا

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

ہر قسم کی آفات سے سلامتی، فرشتے اہل جنت کو سلامتی کی دعادیں گے یا اللہ کی طرف سے ان پر سلامتی اور امن کااعلان ہوگا۔