سورة الحجر - آیت 40

إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”سوائے تیرے وہ بندے جو مخلص ہیں۔“

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

لیکن ہاں تیرے خالص بندے اپنے ایمان میں مضبوط، مستقل مزاج اور ثابت قدم رہنے والے ہوں گے۔