سورة الاعراف - آیت 119

فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانقَلَبُوا صَاغِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تواس موقع پر وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔ (١١٩)

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

باطل رسوا ہو گیا، فرعونی بری طرح ہار گئے۔