سورة النسآء - آیت  174
							
						
					يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَكُم بُرْهَانٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ نُورًا مُّبِينًا
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						” اے لوگو! بلاشبہ تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل آچکی ہے۔ اور ہم نے تمہاری طرف ایک واضح روشنی نازل کی ہے۔“
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔