سورة العلق - آیت 19

كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِب ۩

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کا قرب حاصل کرو۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔