سورة الضحى - آیت 1

َالضُّحَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قسم ہے روشن دن کی

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تفسیر وتشریح۔ (١) یہ سورۃ بھی مکی ہے اور ابتدائی دورکی تنزیلات سے ہے۔