سورة الليل - آیت 12
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بے شک ہمارے ذمہ راہنمائی کرنا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔